کو چ کی ٹکر،نوجوان جاں بحق بحق

سجاول(جانوڈاٹ پی کے)بئراج موری کے قریب موٹر سائیکل اور اے سی کوچ میں تصادم،نوجوان جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت20سالا ساگر لطیف بروہی کے نام سے ہوئی۔زخمی خاتون کی شناخت کرن کے نام سے، ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیز رفتار کوچ کی ٹکر کے باعث پیش آیا۔



