سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان

ریاض (جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب کے شہروں خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے، تاہم میزائلوں کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائلوں کا ملبہ گرنے سے تین عمارتوں اور سات گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ حکام نے واقعے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ میزائل حملے ناکام بنانے کے باوجود ملبہ گرنے سے نقصان ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button