اوکاڑہ:بین الاضلاعی گینگ کے3ارکان گرفتار

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے ) تھانہ ڈھلیانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صابری گینگ کے 03 ارکان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کی شناخت اکرم ، ہارون اور تنویر کے ناموں سے ہوئی *ملزمان کے قبضہ سے 06 لاکھ روپے نقدی اور 10 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا ہے ملزمان کے قبضہ سے 2 گاۓ ، 1 بھینس اور 1 بچھڑا برآمد ہوا ہے پولیس نے دوران تفتیش ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز معہ گولیاں بھی برآمد کی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

مزید خبریں

Back to top button