دھاندلی کی پیداوارکہنے پرقیامت کتنے بجے ہےکاطنز،آزادکشمیرالیکشن میں دھاندلی کا شور،مریم نوازاوربلاول آمنےسامنے،صوبائی قائدین بھی کودپڑے،طنزیہ بیانات کی بھرمارہوگئی

لاہور/کراچی/مظفر آباد(جانوڈاٹ  پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے اعلیٰ ترین قیادت نے ایک دوسرے پر طنز کے نشترتیز کردیئے گئے،آزاد کشمیر کے الیشکن کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تلخی مزید بڑھ گئی ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زردای نے ایکدوسرے پرطنز کیاہے۔

پیپلز پارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے، شرجیل میمن

آزاد کشمیر کے عوام نے کارکردگی پر مہر ثبت کی، نتائج کو تسلیم کیا جائے، عظمیٰ بخاری

"قیامت 2024 میں آ گئی تھی”، شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آزاد کشمیر انتخابات پر پیپلزپارٹی کے سنگین الزامات، راجہ پرویز اشرف نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

 

مزید خبریں

Back to top button