اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے، شرجیل میمن

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے آزاد کشمیر کے انتخابات، سیاسی گرفتاریوں، جمہوری عمل اور ملکی سیاست سے متعلق مسلم لیگ (ن) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنے عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔ … اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے، شرجیل میمن پڑھنا جاری رکھیں