"قیامت 2024 میں آ گئی تھی”، شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) آزاد کشمیر انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی۔ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "قیامت 2024 میں آ گئی تھی”، جبکہ … "قیامت 2024 میں آ گئی تھی”، شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب پڑھنا جاری رکھیں