آزاد کشمیر کے عوام نے کارکردگی پر مہر ثبت کی، نتائج کو تسلیم کیا جائے، عظمیٰ بخاری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج عوام کا واضح فیصلہ ہیں اور لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے ووٹ کے ذریعے اپنا … آزاد کشمیر کے عوام نے کارکردگی پر مہر ثبت کی، نتائج کو تسلیم کیا جائے، عظمیٰ بخاری پڑھنا جاری رکھیں