شہباز حکومت کا وقت پورا؟پی ٹی آئی کو گرین سگنل مل گیا!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)اقتدار کے ایوانوں میں یہ بازگشت گونجنے لگی ہے کہ شہباز شریف حکومت کو گھر بھیجنے کا حتمی پلان تیار ہو چکا ہے۔ ایک طرف نئے صوبے کی مخالفت پر وفاقی ادارے NCCI نے قوم پرست رہنما ایاز لطیف پلیجو کو طلب کر کے تحویل میں سوالات کر ڈالے، جس پر سندھ شدید غصے سے ابل پڑا ہے! دوسری طرف، پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کو الیکٹرانک میڈیا پر اچانک بڑا اسپیس ملنا شروع :کیا یہ حکومت کے لیے کسی بڑے خطرے کی گھنٹی ہے؟ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف دھرنے کا اعلان، اور اندرونی بغاوت کے طوفان کے درمیان سیاست کس رخ پر مڑنے والی ہے؟ دیکھیے اس بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے کی سنسنی خیز کہانی جاننے کے لیے یہاں کلک کریں 👇




