"میں کسی کو جوابدہ نہیں”؛ طیارہ خرچیوں پر مریم کی ہٹ دھرمی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سرکاری طیارے کے نجی استعمال پر ڈھائی کروڑ سے زائد کا بل ادا کرنے کے باوجود نیا پینڈورا باکس کھل گیا! ناقدین نے اسے القادر ٹرسٹ کیس جیسی خطرناک دلدل قرار دے دیا۔ دوسری جانب ملتان جلسے میں مریم نواز نے مخالفین اور کے پی کے وزیراعلیٰ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دوٹوک کہا کہ وہ کسی کو جوابدہ نہیں۔اس سارے تنازعہ کی سنسنی خیز تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button