"ہوشیار، خبردار”: حوثی باغیوں نے دھاوا بول دیا؛ پاکستان اور خطے پر خطرے کے بادل!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مشرق وسطیٰ کی جنگ کا رخ بدل گیا! حوثی باغیوں کی جانب سے شاہ عبدالعزیز ایئر بیس کو نشانہ بنائے جانے اور خطے میں کشیدگی کے بعد سیکیورٹی حلقوں میں شدید الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سٹریٹجک صورتحال اور خطے میں پیدا ہونے والے نئے خطرناک بحران نے دفاعی ایوانوں میں ہنگامی ہلچل مچا دی ہے، جس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button