مارچ پر حملے کا خطرہ؛ سہیل آفریدی قافلہ چھوڑ کر فرار!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​تحریکِ انصاف کے اسلام آباد مارچ سے متعلق بڑا انکشاف! پشاور سے آنے والے قافلے کو کوہاٹ کے مقام پر بڑا دھچکا لگا ہے جہاں سہیل آفریدی مارچ چھوڑ کر واپس روانہ ہو گئے۔ راستے میں حملوں کے خطرات اور وفاق کے سخت آئینی و انتظامی ردِعمل کے باعث پی ٹی آئی کی صفوں میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔

​مکمل تفصیلات اور تجزیے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button