مکہ پر منڈلاتے خطرات اور پاکستان کی شاندار انٹری! 1979 کی یادیں تازہ

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب کے مقدس مقامات کو درپیش خطرات پر پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر دوٹوک پیغام دے دیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کر دیا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ تاریخی پس منظر اور موجودہ سنسنی خیز دفاعی صورتحال کی مکمل رپورٹ کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




