اہم گرفتاری کاڈراپ سین !ایمان مزاری رہا؛ مریم نواز کا غصہ عروج پر!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی افواہوں کا ڈراپ سین ہو گیا، جبکہ ایمان مزاری کی ضمانت پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے نئی قانونی بحث چھڑ دی۔ ادھر ملتان جلسے میں غصے سے بھری مریم نواز نے سرکاری طیارے کے بلوں کی رسیدیں پیش کرتے ہوئے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں۔ اس سنسنی خیز رپورٹ کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button