حکومت کا عوام پر پھر پٹرول حملہ،پٹرول6روپے39پیسے،ڈیزل7روپے83پیسے مہنگا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے عوام پر پھر پٹرول حملہ کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 6روپے39پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔پٹرول کی نئی قیمت375روپے4پیسے فی لٹر ہوگئی،پٹرول کی نئی قیمت327روپے12پیسے فی لٹرہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں7روپے83پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت375روپے4پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23جولائی کیلئے ہیں



