ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی تیل فروخت نہیں کریگا: باقر قالیباف کی دھمکی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ خطے میں ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی تیل فروخت نہیں کرےگا، ہماری سلامتی یقینی نہیں بنائی جاتی تو کوئی بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا، آبنائے ہرمز کی سلامتی امریکی افواج کی عدم موجودگی میں ہی ممکن ہے۔

مزید خبریں

Back to top button