شام کاایٹمی مواد،ٹرمپ کاسکیورٹی الرٹ اور ایران کی بڑی ہلچل!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ کے محاذ پر بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے! امریکی جریدے کی سنسنی خیز رپورٹ کے مطابق شام کے الکبار ایٹمی پلانٹ سے یورینیم اور حساس ایٹمی مواد نکالنے کے لیے امریکہ، شام اور اسرائیل میں خفیہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دوسری جانب، ترکی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایرانی حملے کے شدید خطرے پر ہنگامی طور پر کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے عسکری جہاز میں منتقل کر کے منتقل کیا گیا۔ ادھر ایران نے ممکنہ نئی جنگ کے پیشِ نظر اپنی ملٹری قیادت میں 6 بڑی تبدیلیاں کر کے سخت گیر کمانڈروں کو آگے کر دیا ہے۔ اس کھیل کے مکمل حقائق اور خفیہ تفصیلات دیکھیے اس وی لاگ میں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button