رخسانہ شاہ بخاری،محمود عالم شاہ بخاری اورسید حسنین شاہ بخاری کی فریال تالپر سے ملاقات

ٹھٹھہ(رپورٹ:جاوید لطیف میمن)پ پ پ ایم پی اے میڈم رخسانہ شاہ بخاری۔ سید محمود عالم شاہ بخاری اور سید حسنین شاہ بخاری کی فریال تالپر سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ وومن ونگ کی صدر، سندھ اسمبلی کی رکن اور سندھ اسمبلی میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی رکن میڈم رخسانہ شاہ بخاری، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے انفارمیشن سیکریٹری سید محمود عالم شاہ بخاری اور سندھ کے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بیرسٹر حسنین شاہ بخاری کی پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ پاکستان کی صدر اور مرکزی رہنما میڈم فریال تالپور سے ملاقات۔
سیاسی معاملات سمیت پارٹی امور کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر میڈم فریال تالپور کو گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔



