"معاہدہ بدر” سائن! مسلم نیٹو کا دشمنوں کے کلیجے پر سیدھا وار!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)دوحہ میں پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان "معاہدہ بدر” کے نام سے ایک نئے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ جس نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی آرکیٹیکچر اور "مسلم نیٹو” کی جانب ایک اور اہم قدم کے طور پر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇



