سی سی ڈی کی کارروائیوں پر طوفان! نئی سیاسی جماعت  میدان میں !

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)

 ملک میں پرانی مسلم لیگوں کے خاتمے اور ایک نئی نظریاتی سیاسی جماعت کی تشکیل کی بازگشت زور پکڑ رہی ہے، جس میں تمام مکاتیب فکر کے سیاست دانوں کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں سی سی ڈی (CCD) کی کارروائیوں اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات نے سیاسی و سماجی حلقوں میں نئی بحث چھڑ دی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button