ایک ایک کر کے سب فارغ؛ تحریک انصاف تتر بتر ہو گئی!”

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور بغاوت کے بعد ڈاکٹر شہباز گل، شہزاد اکبر اور قاسم سوری کی پارٹی سے مبینہ چھٹی کر دی گئی ہے۔ شوکت یوسف زئی کی جانب سے ان رہنماؤں پر سخت تنقید اور بیانیے کو نقصان پہنچانے کے الزامات نے سیاسی میدان میں طوفان کھڑا کر دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




