شہباز شریف کڑے حصار میں؛وہ ہو گیا جو پہلے کبھی نہ ہوا!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف کے خیبر پختونخوا کے دورے کے دوران سیکیورٹی کے لیے پہلی بار اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت کڑے حفاظتی اقدامات نے سیاسی و عسکری حلقوں کی توجہ مبذول کروا لی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد میں ایچ 16 کے مقام پر نئی جیل کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے جہاں عمران خان کی منتقلی کی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




