صدر زرداری اور مریم نواز کے پیروں تلے زمین گرم! 28ویں ترمیم اور پولیس مقابلوں پر شدید تنقید!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اعداد و شمار کے مطابق 28ویں آئینی ترمیم کے ذریعے نئے صوبے بنانے اور این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کے بڑے منصوبے پر پیپلز پارٹی کے متوقع بائیکاٹ سے صدر آصف زرداری کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں اور ایک رہنما کے متنازع بیان پر مریم نواز کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، جس نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




