پی ٹی آئی میں خوفناک بغاوت! پورا ملک ڈی چوک بنانے کی دھمکی!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے اندرونی راز فاش! ایک طرف خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جمعرات کو پورے پاکستان کو ڈی چوک بنانے کا بڑا چیلنج اور حکومت کو سیدھی دھمکی، تو دوسری طرف پارٹی کے اندر زبردست بغاوت کا طوفان! سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اپنی ہی پارلیمانی پارٹی اور ایم این ایز پر برس پڑے جبکہ جنید اکبر نے کھری کھری سنا دیں۔ علیمہ خان کے اعتراضات اور قیادت کی اندرونی جنگ نے کارکنان کو شدید تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ کیا جمعرات کو پی ٹی آئی کا بڑا احتجاج ہوگا یا پارٹی مکمل سرنڈر کر چکی ہے؟ دیکھیے اس سیاسی بھوئچال کی سچائی جاننے کے لیے یہاں کلک کریں 👇




