نہ جنگ نہ معاہدہ!مجتبیٰ خامنہ ای کا بڑا فیصلہ،تہران میں عسکری زلزلہ!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں بڑا عسکری زلزلہ برپا کرتے ہوئے پوری جنگی کمانڈ ری ویمپ کر دی ہے۔​ایرانی حکام کے مطابق، ایران نے 2029 (ٹرمپ کی مدتِ صدارت کے اختتام) تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ "نہ جنگ، نہ معاہدہ” اور ابنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کی طویل مدتی سٹریٹجک حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے ہرمز پر کنٹرول اور ایران کی معاشی ناکہ بندی کا دعویٰ کیا ہے۔ دونوں ممالک کی اس طویل ترین سٹریٹجک جنگ کی تفصیلی کہانی دیکھیے اس وی لاگ میں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button