‘ہم نے نہیں بلایا!’ مریم نواز کی بن بلائے آمد یا خصوصی پروٹوکول؟ اندرونی کہانی لیک!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)13 اگست کی یادگارِ فتح تقریب میں صرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شرکت اور دیگر تینوں وزرائے اعلیٰ کی عدم موجودگی پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری حکام نے دیگر صوبائی سربراہان کو براہِ راست مدعو نہیں کیا تھا، جبکہ انتظامی بے ضابطگیوں نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
دوسری جانب، 14 اگست کے روایتی عسکری اشائیے میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی غیر حاضری کا سبب ان کی ناسازیٔ طبع کو قرار دیا گیا ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں:




