جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری،ہسپتال اڑادیا،شہادتیں8ہوگئیں

بیروت(جانوڈاٹ پی کے)جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے شہر طائر میں رات بھر کیے گئے فضائی حملوں میں8افراد شہید ہو گئے۔اے ایف پی کے مطابق ایک حملہ جمال امل اسپتال کے قریب ہوا جس میں 4 افراد شہید اور 7 زخمی ہوئے، جبکہ اسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق طائر میں ہونے والے ایک اور اسرائیلی حملے میں دو بچوں سمیت 3 افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے۔

مزید خبریں

Back to top button