عمران خان کی موت اور پی ٹی آئی کے ہلاک ہونے والے ورکر کی موت کا ذمہ دار کون؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)بیرونِ ملک مقیم صحافی وجاہت ایس خان کے سنسنی خیز دعوے نے ملکی سیاست میں سخت ہیجان پھیلا دیا، جس کے نتیجے میں راولپنڈی میں المناک واقعہ پیش آیا ۔تاہم سینئر صحافی سید عمران شفقت نے اس خوفناک افواہ کے پیچھے چھپی تمام حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔
تجزئیے کے مطابق اڈیالہ جیل میں حادثے کا دعویٰ بالکل بے بنیاد ہے اور یہ محض یوٹیوب ریچ اور ڈالرز کے لیے لگایا گیا ایک مخصوص ٹیسٹر ہے۔ جہاں عمران خان خیریت سے موجود ہیں اور پس پردہ اہم ملاقاتیں جاری ہیں، وہیں پارٹی کے اندر سلمان اکرم راجہ، مشال یوسف زئی اور سہیل آفریدی کے درمیان سنگین جھگڑوں اور بدنامی نے پی ٹی آئی کو تاریخی اندرونی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔مکمل تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔👇👇




