عمران خان کی موت کی خبریں اورملک ریاض کی دھاڑیں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)بیرونِ ملک سے یوتھیوبرز کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی گمراہ کن اور سنسنی خیز خبروں نے ملک میں شدید ہجان پیدا کر دیا ہے۔ صحافتی رپورٹ کے مطابق ان ہی افواہوں کے بعد راولپنڈی کے حساس علاقے مال روڈ میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی کوشش بھی کی گئی جسے ناکام بنایا گیا۔ دوسری جانب 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے جائیدادوں کی نیلامی اور بحران سے بچنے کے لیے اعلیٰ ترین شخصیات سے مدد کی دہائی دے دی ہے۔ ان تمام سنسنی خیز پیش رفتوں کی اندرونی کہانی دیکھیے اس وی لاگ میں👇




