گریٹ پاور گیم تبدیل! چین، روس اور شمالی کوریا کا امریکہ کے خلاف نیا فرنٹ؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​امریکہ نے ایران کے اہم ترین خارگ جزیرے پر میزائل حملہ کر کے ائل ٹرمینل اور بحری جہاز کو تباہ کر دیا ہے، جس سے ایران کی معاشی شہ رگ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس بڑی کارروائی کے بعد چین کے صدر شی جن پنگ نے عرب ممالک کو امریکی مداخلت ختم کرنے اور اپنا نیا سیکیورٹی فریم ورک بنانے کا مشورہ دیا ہے، جبکہ شمالی کوریا نے بھی ایران کی کھلی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button