جنرل باجوہ اچانک غائب؟ فیض حمید کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا سچ!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی سیاست میں نئی سنسنی پھیل گئی ہے! شیر افضل مروت کے فیض حمید اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دعوے پر بحث گرم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب 14 اگست کے ڈنر میں جنرل باجوہ کی عدم شرکت پر سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات اور ان کی نجی دورے پر موجودگی کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ اس کے علاوہ 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں کی تشکیل، بلدیاتی نظام اور ایوانِ صدر کی اہم ملاقاتوں کے پیچھے چھپی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں




