دیپال پور:منڈی احمد آباد میں ٹرک ڈرائیور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) نواحی قصبہ منڈی احمد آباد میں ٹرک ڈرائیور روڈ پر اپنی گاڑی کھڑی کے پٹرول پمپ سے بوتل بھرنے گیا جس کو پانی والے نل سے بجلی کا کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا متوفی کی شناخت بعض ذرائع کے مطابق شان علی قوم میں بعض کےمطابق گل شیر سکنہ حویلی روڈ پل نہر گھارامحلہ زاہد پور حجرہ شاہ مقیم کے نام سے ہوئی ہے



