پی پی کی نئی "پی ": حالات اور سعد رفیق کی زبان دونوں بے قابو!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)صوبوں کی تقسیم اور آئینی ترمیم کے تنازع پر پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے راستے جدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ آصف زرداری کے دو ٹوک انحراف کے بعد بلاول بھٹو نے کے پی کے کے وزیراعلیٰ کو سندھ میں خوش آمدید کہہ کر پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی ہم آہنگی کا نیا اشارہ دے دیا ہے۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق کی آئین اور منتخب پارلیمنٹ کے احترام پر مبنی تلخ گفتگو نے سیاسی اتحاد میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




