آئی ایم ایف کاجکڑ بند،ہرمز کا جھگڑا،فتنہ الخوارج کی حقیقت،کارٹونسٹ محمد اسلم چوہان نے سب بیان کردیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)آئی ایم ایف کاجکڑ بند،ہرمز کا جھگڑا،فتنہ الخوارج کی حقیقت،کارٹونسٹ محمد اسلم چوہان نے سب بیان کردیا۔

زیر نظر کارٹون میں آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کھینچا تانی میں دنیا کے جہازوں کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے

زیرنظرکارٹون میں آپریشن غضب الحق میں فتنہ الہندوستان،فتنہ الخوارج کو کچلنے کی منظر کشی کی گئی ہے۔

بلاعنوان

فتنہ الخوارج کی عکاسی

دبئی کی حالت

مزید خبریں

Back to top button