اقوام متحدہ میں بھارت کی تاریخی ذلت!مقبوضہ کشمیر پاکستان اور لداخ چین کا حصہ قرار!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​اقوام متحدہ کے نئے عالمی نقشے نے بھارت اور اسرائیل کے طوطے اڑا دیے ہیں! یو این او میں پیش کی گئی قرارداد کے بعد مقبوضہ کشمیر کو پاکستان اور لداخ کو چین کی سرحدوں میں دکھایا گیا ہے، جس پر نریندر مودی پر خود اپنے ملک میں شدید تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ عالمی محاذ پر اس بدترین ذلت کو چھپانے کے لیے را اور موساد نے بي ایل اے کے ذریعے پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کا نیا کھیل شروع کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button