’’آگ سے مزید نہ کھیلیں‘‘ایرانی ہیکر گروپ کی یو اے ای کو دھمکی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی ہیکر گروپ حنظلہ نے ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہےکہ بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی سرگرمیاں ایران سے پوشیدہ نہیں رہتیں، سب سرگرمیوں پر نظر رکھی جا رہی ہے، سیاسی مفادات بچانے کی کوشش میں آگ سے مزید نہ کھیلیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ہمیں آزمانے کی کوشش جاری رہی تو اس کی تزویراتی قیمت اتنی بھاری ہو سکتی ہے جس سے وہ طویل عرصے تک سنبھل نہ سکے۔

مزید خبریں

Back to top button