نئے صوبوں کا خونریز کھیل؛مریم نواز نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں ایک نیا خوفناک بھلا مچ گیا ہے! نئے صوبوں کی تکرار میں "ڈنڈا” اٹھا لیے جانے اور 100، 50 لاشیں گرانے جیسے شاکنگ انکشافات نے ہر طرف سنسنی پھیلا دی ہے۔ دوسری جانب لندن میں صحافیوں کے تیکھے سوالات پر مریم نواز کے عجیب و غریب بیان نے ن لیگ کی سیاست پر اپنے ہی ہاتھوں کلہاڑی چلا دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے تباہ کن وار نے پہلے ہی حکومت کا دم اٹکا رکھا ہے، کیا اب اس خونریز کھیل میں نظام کی منجی ٹھکنے والی ہے؟

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button