یوکرین کا روس کی 2 پٹرول بوٹس تباہ کرنے کا دعویٰ

 یوکرین نے روسی بحریہ کی 2 جدید ترین پٹرول بوٹس تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے ملٹری چیف نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ 2 روسی پٹرول بوٹس کو پیر کی صبح یوکرین کے زیمینی جزیرے کے قریب تباہ کیا گیا۔انہوں نے اس کارروائی کو یوکرین کی فورسزکی فتح قراردیا۔روس کی جانب سے کشتیوں کی تباہی کی اطلاعات پرکوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button