کابل میں زوردار دھماکہ،باجوڑ حملے کا حساب برابر!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)کابل میں زوردار دھماکہ،باجوڑ حملے کا حساب برابرہوگیا۔ذرائع کے مطابق کابل کے نواح میں اس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں گزشتہ دنوں خودکش حملے میں ملوث تھی۔ذرائع کے مطابق جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے اس عمارت میں وہی لوگ چھپے بیٹھے تھے جو باجوڑ میں خودکش حملے میں ملوث تھے۔




