’’لو آپ اپنے دام میں‌ صیّاد آگیا‘‘

لاہور(جانوٹ ڈاٹ پی کے)’’لو آپ اپنے دام میں‌ صیّاد آگیا‘‘۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے انتقام کی سیاست کو زندہ کیااورخود ہی اس جال میں پھنس گئے۔عمران خان نے اپنی وزارت اعظمیٰ کے دورمیں اپنے مخالفین میاں نوازشریف کو جیل میں ڈالا،ان کی صاحبزادی مریم نواز کو باپ کے سامنے گرفتار کرایا۔صدرمملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ کو چاند رات کو زبردستی جیل میں ڈالا۔عمران خان اوران کی جماعت نے اپنے مخالفین کی صحت پر بھی ٹھٹھے اُڑائے۔اب عمران خان کے مخالفین بھی ان کی صحت کو لے کر کافی باتیں کررہے ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button