عمران خان کوابھی2انجکشن لگنا باقی!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے مسئلہ کو لے کر کافی چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔ذرائع کے مطابق اب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ نے پچاسی فیصد کام کرنا چھوڑ دیاہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو آنکھ کی وین میں بندش کے باعث ایک انجکشن لگا ہے اور ابھی2انجکشن لگنا باقی ہیں۔مزید تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




