عمران خان نے’’ٹیرین‘‘کیساتھ ملاقات سے انکار کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)یوتھیوں کی پھوپھونےٹیرین کابھانڈاپھوڑدیا۔ذرائع کے مطابق آسڑیلوی اینکر پرسن یلدا حکیم نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلمان نے پاکستان آکر واپنے والد عمران خان کیساتھ ملاقات کی اجازت مانگی اور اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیرین نے بھی ضد کی کہ وہ بھی ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ٹیرین سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button