حکومت سندھ کا اہم انتظامی فیصلہ، جلال الدین مہر کمشنر میرپورخاص ڈویژن مقرر

میرپورخاص (شاھدمیمن) جلال الدین مہر کمشنر میرپورخاص ڈویژن مقرر، فیصل علی عقیلی کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کا حکم حکومت سندھ نے اہم انتظامی فیصلے کے تحت نوٹیفکیش جاری کرتے ہوئے جلال الدین مہر کو کمشنر میرپورخاص ڈویژن مقرر کر دیا ہے جبکہ موجودہ کمشنر فیصل علی عقیلی کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button