ظلم، ظلم، ظلم! آئل ریفائنریز کا منافع 1000 فیصد سے تجاوز؛ غریب خودکشیوں پر مجبور!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ایک طرف مظلوم اور غریب عوام 400 روپے فی لٹر کے قریب مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خرید کر خودکشیوں پر مجبور ہیں، وہی دوسری طرف ملک کی بڑی آئل ریفائنریز اور ایکسپلوریشن کمپنیوں کے منافع میں 1000 فیصد سے زائد کا خوفناک اضافہ ہو چکا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی جنگ اور عالمی بحران کو جواز بنا کر ان کمپنیوں کو اربوں روپے کمانے کی چھوٹ دے دی گئی ہے جبکہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button