لاشوں کا سودا؛ امریکہ اور برطانیہ کی گندی ڈیل دنیا کے سامنے آ گئی!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)برطانیہ کی جانب سے فلسطین میں صیہونی ریاست کے قیام کا ‘بالفور اعلامیہ’ محض کسی اخلاقی ہمدردی کا نتیجہ نہیں تھا، بلکہ یہ دیوالیہ ہونے کے بعد جنگی قرضوں اور مالیاتی مجبوریوں کے تحت کیا گیا ایک سودے بازی کا فیصلہ تھا۔ برطانیہ اور امریکہ نے اپنے مفادات اور سرمائے کی خاطر مشرقِ وسطیٰ کے وسائل پر قبضہ کیا اور خطے کا نقشہ بدل کر پوری دنیا کو خونریز جنگوں میں جھونک دیا۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button