کراچی ایئر بیس پر ہنگامی ہلچل؛ پاکستان کے خطرناک طیارے سعودی عرب روانہ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کراچی کی ملیر / ایئر بیس سے پاکستان ایئر فورس کے دو بڑے ٹرانسپورٹر طیارے دفاعی سازوسامان اور میزائل ڈیفنس سسٹم سے لیس ہو کر روانہ ہو کر کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر لینڈ کر چکے ہیں۔ یہ قدم حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب بالخصوص مکہ اور مدینہ پر ہونے والے میزائل حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے تحت اٹھایا گیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




