اگلے4 دنوں میں ملکی سیاست کا نقشہ تبدیل ؛ ہنگامی فیصلے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)قومی اسمبلی کا اجلاس چار دن کے لیے بڑھا دیا گیا ہے جہاں اگلے چند روز میں اہم ترامیم کی تیاری کی جا رہی ہے جبکہ دوسری جانب خیبر پختون خوا میں نئے وزیراعلیٰ کی تیاری اور پی ٹی آئی میں مائنس عمران فارمولے پر تیزی سے کام جاری ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




