مریم نواز کا پینک اٹیک اور اندرونی سیاسی رسہ کشی؛ ‘بیٹھک’ کا ایک اور دھماکہ خیز سیشن!

خصوصی نشست (جانو ڈاٹ پی کے)نامور صحافی سید عمران شفقت کی سنئیر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے ساتھ فکر انگیز گفتگو کے ​پروگرام ‘بیٹھک’ میں مریم نواز کی حکومت پر بڑھتے ہوئے دباؤ، ‘تھپڑکے بدلے تھپڑ کے وائرل تنازع، اور مسلم لیگ ن کے اندر حمزہ شہباز اور مریم نواز کے درمیان اندرونی سیاسی رسہ کشی پر کھل کر بات چیت کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومتی کارکردگی اور سوشل میڈیا کے دباؤ کے باعث پینک کی کیفیت پیدا ہو رہی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button