طیارہ تنازعہ؛ عوامی پیسے پر مریم نواز کے نجی دورے،عظمی بخاری اور مریم اورنگزیب کی آئیں بائیں شائیں!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 11 ارب روپے کے سرکاری جیٹ پر لندن کے ذاتی دورے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ شدید تنقید پر عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب نے متضاد بیانات دے کر معاملے کو مزید الجھا دیا ہے۔ اخراجات کی ادائیگی کے دعوؤں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ اندرونی تفاصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button