میثاقِ جمہوریت پارٹ 2 کی تیاری؟مجبوری نے دوری مٹا دی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سیاسی میدان میں اچانک بڑھی شدید کشیدگی اور حکومت پر بڑھتے دباؤ کے بعد مسلم لیگ (ن) ہنگامی طور پر پیپلز پارٹی کے دَر پر جا پہنچی ہے! دونوں جماعتیں اب میثاقِ جمہوریت پارٹ 2 کے فریم ورک پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اس اچانک رابطے کی اصل وجہ کیا ہے اور پسِ پردہ کیا نیا سیاسی کھیل طے پا رہا ہے؟ تمام اندرونی حقائق اور سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




