لانگ مارچ "گول مارچ” بن گیا! سہیل آفریدی کے بیک ڈور رابطے شروع!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں شدید بے یقینی اور کھلبلی! صحافی شکیل ملک کا سنسنی خیز انکشاف، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے گرفتاری اور نااہلی کے خوف سے رات کی تاریکی میں چیف سیکرٹری کے گھر پہنچ کر خفیہ منت سماجت شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ نے سرکاری وسائل کے استعمال پر توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے، جس سے کے پی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
مکمل تفصیلات اور تجزیے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




